الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نا جائز حمل ساقط کرانے سے نکاح باقی ہے

سوال

زید پردیس میں مقیم ہونے کی حالت میں اس کی بیوی نے ۳/۲ / ماہ کا ناجائز حمل ساقط کرا دیا تو اس بات کو ثابت کرنے کے لئے کتنے شرعی گواہ کی ضرورت ہے؟ ثابت ہو جانے پر زید کی بیوی نکاح میں ہے یا فسخ ہو گیا۔ فسخ ہونے کی صورت میں دوبارہ رکھنا چاہے تو کس صورت میں جائز ہوگا؟

جواب

ناجائز حمل باقی رہے یا ساقط ہو جائے اس سے نکاح فسخ نہیں ہوتا، پہلا ہی نکاح باقی ہے اس لئے گواہوں کی ضرورت نہیں، اس کی فکر نہ کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو