چیل سے مرغی کا بچہ گرا اُس کو کیا کیا جائے؟
سوال
بکر نے ایک مرغی کا بچہ چیل کے پنجہ سے چھڑا لیا یا چیل نے خود اس کے آنگن میں بچہ گرا دیا، بکر نے اس بچہ کی پرورش کی اور پال پوس کر اس کو بڑا بنایا، اس وقت اس کی کیا شکل ہوگی؟
جواب
تلاش کرنے کے بعد بھی اگر مالک کا پتہ نہ لگے تو کسی غریب کو دیدے، خود غریب ہو تو خود بھی رکھ سکتا ہے، مالک معلوم ہونے پر اس کو دیدے۔ کذافی البحر الرائق۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔