بکری کا لقطه
سوال
ایک بکری کا بچہ لاوارث ملا ہے، اس کا کوئی مالک نہیں ملتا، اب اس کا کیا حکم ہے؟ اس کو کھانا یا کسی کو دینا درست ہے یا نہیں؟ کیا کوئی بکری پالنے والا یا مولوی صاحب جبراً اس سے لے سکتے ہیں؟ اس کا مسئلہ پوری طرح کیا ہے؟
جواب
وہ بکری کا بچہ لقطہ ہے اس کا حکم یہ ہوگا کہ مالک کو تلاش کیا جائے، پوری تلاش کے بعد جب مالک کا پتہ نہ چلے تو کسی غریب کو بطور صدقہ دیدیا جائے، پھر وہ اس کو ذبح کر کے کل یا جز یا بغیر ذبح کئے ہی جس کو دیدے اس کو لینا اور کھانا درست ہے کسی کو اس غریب سے جبراً لینے کا حق نہیں، نہ بکری پرورش کرنے والے کو نہ مولوی صاحب کو اس سب کے بعد بھی اگر مالک مل جائے، اور مطالبہ کرے تو اس کی…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔