الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کسی غیر مسلم کا قرض ہو جو لا پتہ ہو

سوال

کسی غیر مسلم کا میرے ذمہ روپیہ واجب الاداء ہے اب اس کا پتہ نشان نہیں نہ اسکے خاندان کا پتہ ہے، میں روپیہ ادا کر کے بار قرض سے سبکدوش ہونا چاہتا ہوں، مجھے کیا کرنا چاہئے؟

جواب

کسی غریب کو بہ نیت گلو خلاصی صدقہ کر دیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو