الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پاکستان منتقل ہونے والے کی جائیداد پر حکومت کا قبضہ

سوال

محمد عبدالخالق از قانون حکومت ہندوستان کے باشندے ہیں شخص مذکور اپنے والدین بہن اور ایک بھائی حافظ محمد عبدالحق، خویش اقرباء، کو چھوڑ کر بالاختیار حکومت میں درخواست دے کر پاکستان چلا گیا، جاتے وقت اپنے بھائی حافظ محمد عبدالحق سے کہا کہ میرے مال وزمین سے والدین کی خدمت کرنا، اور گل جائیداد کے مالک تم ہو، محلہ کی مسجد میں بھی اس قسم کے اختیارات بھائی کو دیا ہے، اور لوگوں نے وجہ پوچھی تو کہا ہندو لوگ میری داڑھی توڑنے کو کہتے ہیں، ہر اعتبار سے ستانے کی وجہ سے مجھ کو اس دیش سے نفرت ہوگئی ہے، بالآ خر سب کو ناراض کر کے…

جواب

(۱) جولوگ با قاعدہ حکومت کو اطلاع کر کے پاکستان گئے، ان کی جائیداد پر حکومت نے قبضہ کر لیا ہے، اور استیلائے حکومت کی وجہ سے وہ جائیداد حکومت کی ہوگئی، بھائی یا کسی کو بھی یہ کہنا کہ میری جائیداد کے مالک تم ہو مفید نہیں ہے اگر حکومت نے مالکانہ قبضہ نہیں کیا اور جائیداد بھائی کو دیدی اور بھائی نے اس پر قبضہ کر لیا تو وہ جائیداد بھائی کی ہوگئی، شرعاً اس سے واپس لینے کا حق نہیں…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو