دعا بعد نماز عید
سوال
عیدین کی نماز میں کس وقت دعا مانگنی چاہئے؟
جواب
عیدین کی نماز کے بعد متصلا اگر دعا مانگی جائے، تو یہ اس حدیث کے عموم میں داخل ہے، جس میں ہر نماز کے بعد دعا کا تذکرہ ہے، بعض لوگ بجائے بعد نماز عید دعامانگنے کے خطبہ کے بعد دعا مانگتے ہیں، سو یہ کسی روایت، حدیث، یا عبارت، یا فقہ سے ثابت نہیں۔ امداد الفتاویٰ ص ۱/۲، میں بھی ایسا ہی مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔