دعا ومصافحه بعد نماز عید
سوال
امام عید گاہ کو بعد نماز عیدین دعا مانگنا چاہئے یا بعد خطبہ، مصافحہ ومعانقہ کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب
نماز عید کے بعد دعا کریں، بعد خطبہ دعا کرنا بے اصل ہے، عید کا مصافحہ و معانقہ بدعت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔