نماز عید کے بعد مصافحہ
سوال
عیدین کی نماز میں ثواب سمجھ کر مصافحہ کرنا ثابت ہے یا بدعت خصوصاً امام پر ساری قوم کا ٹوٹ پڑنا اور مسجد کی حرمت کا خیال نہ رکھنا کیسا ہے بعض اوقات امام کو اس وجہ سے تکلیف بھی اٹھانی پڑتی ہے ایسے لوگوں کو شرعاً کیا کہا جائے گا مفصل تحریر فرما کر مشکور فرماویں؟
جواب
یہ مصافحہ بدعت ہے اور طریقہ روافض ہے اس کو ترک کرنا ضروری ہے۔ کذافی رد المحتار
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔