دعا بعد نماز عید
سوال
عیدین کی نمازوں میں بعد سلام کے دعا مانگنی چاہئے یا بعد خطبہ کے، کونسا طریقہ رسول اللہ ﷺ سے زیادہ تر عمل کرنا ثابت ہے؟ مع الدلائل بالتفصيل ومشرح مع حوالہ کتب جواب تحریر فرمائیں، عنداللہ ماجور ہوں گے۔ لمستفتی محمد اسحاق
جواب
عمل الیوم واللیلہ میں حضرت انس سے روایت کی ہے: عن النبي ﷺ انه قال ما من عبد بسط كفيه دبر كل صلوة ثم يقول اللهم الخ. الى ان قال الا كان حقاً على الله عز وجل ان لا يرد يديه خائبتين. اور بعدیت سے بعدیت متصلہ ہے لہذا بعد عید خطبہ ہو کر دعا کرنا پھر اس کو متصل قرار دینا مجازاً ہوگا، جو متبادر نہیں، اس وجہ سے بعد نماز دعا مانگنا مشروع ہوگا، وبعد خطبہ دعا مانگنا کسی روایت سے ثابت…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔