خطبہ سے پہلے تکبیر
سوال
کیا خطبات عید الاضحیٰ، عید الفطر کے قبل تکبیر جیسے کہ جمعہ کے خطبہ میں ہوتی ہے نہیں ہوتی ہے ہونا چاہئے یا نہیں؟
جواب
خطبہ جمعہ سے پہلے تکبیر نہیں ہوتی اذان ہوتی ہے خطبہ عیدین سے پہلے اذان بھی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔