نماز کے بعد تکبیر تشریق کہنا بھول گیا بات چیت بھی کر لی
سوال
اگر کوئی شخص عید الاضحیٰ کے موقع پر تکبیرات نماز کے بعد کہنا بھول گیا، اور نماز کے بعد ایک آدمی سے بات چیت شروع کر دی پھر یاد آیا تو کیا ان تکبیرات کو لوٹا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
تکبیر تشریق کا وقت فرض نماز کے فوراً بعد ہے، جب بات چیت کر لی تو وقت ختم ہو گیا ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔