الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عید الفطر کے بعد خطبہ کا ترجمہ اور متعلقہ مسائل

سوال

عید الفطر کا خطبہ پڑھنے کے بعد اس طرح منبر پر کھڑے ہو کہ خطبہ کا ترجمہ اور متعلقہ مسائل پر تقریر کرنا از روئے شریعت جائز ہے یا نہیں؟

جواب

گنجائش نہیں بہتر یہ ہے کہ عید سے متعلق احکام ومسائل عید سے پہلے جمعہ کو بیان کر دئے جائیں، اور خطبہ ضرور عربی میں ہو ضروری احکام نماز عید سے قبل بیان کر دئے جائیں

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو