نماز عید میں بارہ تکبیر کہنا
سوال
ایک طالب علم حنفی ہے مگر اسکے گاؤں کے سب نمازی غیر مقلد ہیں نماز عید کے لئے اس کو مجبور کیا تو اس نے بجائے چھ تکبیر کے بارہ تکبیریں پڑھیں، تو کیا اس کے لئے مجبوراً گنجائش ہے؟
جواب
گنجائش ہے، مگر ایک بات پر تعجب ہے کہ مقتدی لوگ امام کو اپنے تابع بناتے ہیں، اگر اس کے پیچھے نماز پڑھنے کے اوپر مصر ہیں تو اس کے تابع ہو کر پڑھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔