الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

زائد تکبیرات میں ہاتھ چھوڑنا

سوال

عیدین کی نماز میں مزید تکبیریں ادا کرتے وقت ہر وقت کانوں تک ہاتھ اٹھا کر کھلے چھوڑ دینا درست ہے یا ہر بار باندھ لینا درست ہے؟

جواب

پہلی رکعت میں پہلی اور دوسری تکبیر کے بعد ہاتھ چھوڑ دئے جائیں اور تیسری تکبیر کے بعد ہاتھ باندھ لیں دوسری رکعت میں تینوں تکبیروں کے بعد ہاتھ چھوڑ دئے جائیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو