تکبیرات خطبه عیدین
سوال
عیدین کے پہلے خطبہ میں نوبار اور دوسرے میں سات بار تکبیر ہیں اور یہ تکبیریں مسلسل کہیں اور تکبیر سے مراد صرف اللہ اکبر ہے یا پوری تکبیر تشریق ہے؟
جواب
یہ تکبیر سے مراد پوری تکبیر تشریق ہے خطبہ میں یہ تکبیر مسلسل کہی جائیں گی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔