عید الفطر میں تین دفعہ تکبیر کہہ کر ہاتھ چھوڑنا
سوال
امام صاحب نے نماز عید الفطر کی ترکیب اس طرح بیان کی کہ اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دیں اس طرح تین مرتبہ ہاتھ چھوڑ دیا کریں، چوتھی مرتبہ اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھ لیں اس کے بعد دوسری رکعت کی ترکیب اس طرح بیان کی کہ امام قراءت کے بعد اللہ اکبر کہکر ہاتھ چھوڑ دیگا، اور مقتدی بھی اسی طرح کریں چار مرتبہ اسی طرح اللہ اکبر کہکر ہاتھ چھوڑ دیں اور پانچویں مرتبہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں چلے جائیں، مذکورہ بالا ترکیب پر اسی طرح عمل بھی کیا گیا از روئے شریعت کیا نماز عید الفطر کی یہ ترکیب صحیح ہے یا نہیں اور اس ترکیب پر عمل…
جواب
نماز اس طرح بھی ادا ہو گئی لیکن اصل طریقہ احناف کے نزدیک یہ ہے کہ اول تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھ لیں اور سبحانک اللہ پڑھیں پھر ہاتھ اٹھا کر تکبیر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دیں دوسری دفعہ پھر ایسا ہی کریں تیسری دفعہ ہاتھ اٹھا کر تکبیر کہہ کر ہاتھ باندھ لیں اور امام اعوذ بالله، بسم اللہ وغیرہ پڑھ کر رکوع دوسری نمازوں کی طرح کرے، دوسری رکعت میں الحمد اور سورت پڑھ کر تین دفعہ ہاتھ اٹھا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔