الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید میں تکبیر زائد کہنے سے سجدہ سہو

سوال

اگر امام نے تکبیریں چھ سے زائد کہہ لیں تو کیا سجدہ سہو ہو گا؟

جواب

عیدین میں عامہ مجمع کثیر ہوتا ہے اور سجدہ سہو کرنے سے انتشار ہو جاتا ہے، لوگوں کو پتہ نہیں چلتا، اس لئے فقہاء نے لکھا ہے کہ سجدۂ سہو ساقط ہے، اگر کوئی تکبیر بھول کر زائد کہی یا کم کر دی تو سجدہ سہو نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو