عید الاضحی کی نماز میں تکبیرات زوائد بھول گیا
سوال
عید الاضحیٰ کی نماز میں تکبیرات زوائد بھول جانے پر سجدۂ سہو نہیں کیا تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟
جواب
مجمع زیادہ ہو اور سجدہ سہو سے تشویش ہو کر فساد نماز کا خطرہ ہو تو سجدہ سہو ساقط ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔