نماز عید میں اگر تکبیرات بھول جائے تو
سوال
نماز عیدین میں اگر تکبیرات واجبہ امام بھول گیا، یہاں تک کہ رکوع میں چلا گیا تو رکوع میں آہستہ یا بلند آواز سے تکبیریں کہہ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب
آہستہ رکوع ہی میں کہہ لے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔