نماز عیدین آبادی میں یا صحراء میں
سوال
عیدین کی نماز بستی کے اندر ادا کرنا أفضل ہے یا آبادی کے باہر صحرا میں حضور سرور عالم ﷺ سے کیا ثابت ہے؟
جواب
عیدین کی نماز صحراء میں افضل ہے، فی الدر المختار والخروج اليها اى الجبانة لصلوة العيد سنة وان وسعهم المسجد الجامع هو الصحيح وفيه الجبانة المصلى العام وفي ردالمحتار ص ۸۶۷ ج ۱ (المصلى (العام) اى فى الصحراء بحر عن المغرب.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔