عیدین کی نماز بستی میں یا میدان میں
سوال
عیدین کی نماز بلا عذر گھر یا مکان یا صحن یا وقف کردہ یا محلے کے ایک خاص مکان کے اوپر چھوٹی مسجد کے اندر پڑھنا مناسب ہے۔ یا کہ وقف کردہ مکان عید گاہ جو محلہ اور شہر اور مکان سے خارج با ہر میدان میں پڑھنا افضل ہے؟ کون بہتر اور مسنون ہے؟ ایک گاؤں جہاں چند ہزار آدمی کی بستی ہے چند سال سے ایک تعلقدار صاحب کے خاص مکان کے صحن میں غفلۃً نماز عیدین پڑھتے تھے، قبل ازیں کچھ آدمی عید گاہ کے میدان میں نماز عیدین پڑھتے تھے، بعد اسکے تعلقدار صاحب کی رائے سے بلا عذر اپنے مکان پر ایک چھوٹی مسجد میں جمعہ کی نماز پڑھتے تھے اور فی…
جواب
اس عبارت سے معلوم ہوا کہ نماز عید کو صحراء میں عید گاہ میں جا کر ادا کرنا سنت ہے اگر چہ جامع مسجد میں گنجائش ہے اور بہتر یہ ہیکہ امام خود عید گاہ میں جا کر لوگوں کو نماز پڑھائے اور کسی شخص کو اپنا نائب بنادے جو کہ ضعفاء کو جن میں عید گاہ میں جانے کی قوت نہیں ہے شہر میں نماز پڑھائے، اگر امام نے کسی کو نائب نہیں بنایا تب بھی گناہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔