الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید میں رکوع بھول گیا

سوال

امام عید الاضحیٰ کی نماز میں رکوع کرنا بھول گیا، رکوع کے بھولنے کی وجہ سے سجدہ سہو کر لیا نماز ہوئی یا نہیں؟

جواب

رکوع فرض ہے اور ترک فرض سے نماز باطل ہو جاتی ہے سجدہ سہو کافی نہیں ہوتا ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو