عید کی نماز شہر سے کتنی دور ہو؟
سوال
مسجد سے عید گاہ کتنے فاصلہ پر ہونا چاہئے؟ قرآن وحدیث کی رو سے جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
جواب
شریعت کی طرف سے اس کا کوئی فاصلہ متعین نہیں ہے، بس اتنی بات ہے کہ نماز عید آبادی سے باہر ادا کرنا مندوب و مستحب ہے، كما صرح به في مراقی الفلاح.
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔