الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز عید دیہات میں

سوال

عیدین کے پڑھنے کو دیہات میں منع کرنا کیسا ہے، بے شک دیہات میں عید پڑھنے سے ادا نہیں ہوتی مگر دیہاتیوں پر واجب نہیں اگر جو چیز واجب نہیں اسے ادا کرنے میں کیا قباحت ہے، البتہ تبلیغ واشاعت کا ایک ذریعہ ہوتا ہے، لہذا نفل ادا کرنے میں جو قباحت ہو وہ بیان فرمائیے گا، اگر محض یہی چیز کہ نفل کی دن میں جماعت جائز نہیں کم از کم اس کے مقابلہ میں تبلیغ واشاعت تو ایک بہترین چیز ہے؟

جواب

اسمیں مختلف ومتعدد مفاسد ہیں عوام اس کو واجب اعتقاد کرلیں گے غیر واجب بلکہ ناجائز کو واجب اعتقاد کرنا مفسدہ عظیم ہے جو شئی مندوب و مستحب ہواس پر اصرار کرنا مکروہ ہے، الاصرار على المندوب يبلغه الى حد الكراهة اه سعایہ جو شے مباح ہو وہ التزام سے مکروہ ہو جایا کرتی ہے پھر نا جائز شئی پر اصرار کرنا اور اس کو واجب اعتقاد کرنا کیسے جائز ہوگا، فكم من مباح يصير بالالتزام من غير لزوم…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو