فیلڈ میں نماز عید
سوال
ایک سرکاری فیلڈ جہاں پر یوم آزادی یوم جمہوریہ کی کارروائیاں کسی بڑے لیڈر کے آنے پر یا کسی دوسرے کی وجہ سے جلسہ جلوس وغیرہ بھی وقوع میں آتے ہیں، کھیل کود وغیرہ بھی ہوتے ہیں، الحاصل ایک شہر کے تمام امور جہاں طے ہوتے ہیں، اس فیلڈ میں عید کی، نماز تمام مسلمانوں کا مجتمع ہو کر پڑھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ خاص کر جب کہ دو فیلڈ ایک ایسی جگہ واقع ہیں جہاں نماز پڑھنے سے مسلمانان شہر اور اسلام کا رعب باقی اہل شہر پر پڑتا ہے۔
جواب
اگر سر کار کی طرف سے اجازت ہو تو وہاں بھی درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔