خطرۂ جان کے وقت نماز عید ترک کرنا
سوال
یہ بھی اندیشہ ہے کہ حکومت، انتظامیہ، نگرانی وحفاظت کے نام سے محلوں کی مساجد پر بھی مسلح پولیس اور ملٹری وغیرہ لگا دے، مسلمان حکومت کے اس عمل سے بھی خطرہ محسوس کرتے ہیں، تو کیا نماز عید الاضحیٰ جو واجب ہے، ترک کی جاسکتی ہے؟
جواب
جان جانے کا خطرہ ہو تو نماز عید ادانہ کی جائے، حفاظت جان اہم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔