ایک بستی میں متعدد جگہ جمعہ
سوال
ہمارے گاؤں کی تقریباً پانچ، چھ ہزار مردم شماری ہے جس میں ۲/۳مسلمان ۱/۳ ہندو رہتے ہیں اس میں ایک جامع مسجد ہے جس میں تمام مسلمان نماز جمعہ ادا کرنے جاتے ہیں، میرے محلہ والوں کو جامع مسجد کے امام صاحب سے اور کسی کی امام صاحب سے شکایت پیدا ہوگئی، انہوں نے جامع مسجد میں جمعہ پڑھنا چھوڑ دیا اور اپنے محلہ کی مسجد میں ہی جمعہ قائم کر لیا، اس کے بعد تیسرے محلہ والوں کو بھی کوئی شکایت پیدا ہوگئی تو انہوں نے بھی اپنے محلہ کی مسجد میں جمعہ قائم کر لیا اس صورت میں چار جگہ جمعہ ہونے لگا، اب نمازیوں کا ہی یہ حال ہے که…
جواب
(۱) جمعہ کا ایک مقصد اظہار شوکت ہے جو بڑی جمعیت کے ساتھ ایک جگہ ادا کرنے سے زیادہ واضح طور پر حاصل ہوتا ہے، بلاضرورت جگہ جگہ جمعہ کرنے سے یہ مقصد زیادہ حاصل نہیں ہوتا، اس لئے یہ طریقہ نہ پسند ہے۔ (۲) بہتری ہے کہ سب متفق ہو کر جمعہ ایک ہی (جامع) مسجد میں پڑھیں گے، اور جھگڑا بند کر دیں لیکن اگر بند کرنے میں فتنہ و فساد ہو تو اس سے پرہیز کریں گے۔ (۳)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔