بدعتی امام سے بچنے کے لئے مدرسہ میں قیام جمعہ
سوال
قصبہ بھیکن گاؤں میں ایک مسجد ہے جس کے تمام اراکین بدعتی ہیں اور زیادہ تر بدعتی لوگ دیو بندی عقیدہ والوں کو مسلمان نہیں سمجھتے ہیں، اور ہم لوگ کسی قسم کی تبلیغ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ وہ تو اپنے کو مسلمان ہی تصور نہیں کرتے پھر اپنی بات کیونکر سنے یا مانے اس قصبہ میں ایک مدرسہ ہے جس کو وہ لوگ دیوبندی مدرسہ کہتے ہیں، اور حقیقت بھی مدرسہ کی یہی ہے، فی الوقت مدرسہ میں پانچوں وقت نماز با جماعت مع معلم طلباء و دیگر اراکین مدرسہ ہی میں ادا کرتے ہیں، اور جمعہ کے روز مسجد میں جا کر جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں بدعتی امام کے…
جواب
اگر مدرسہ میں سب کو آنے کی اجازت ہو، دروازہ کھلا رہتا ہو، تو وہاں بھی جمعہ پڑھ سکتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔