خطبہ جمعہ کے ختم ہونے سے پہلے کھڑا ہونا
سوال
خطبہ جمعہ میں جب خطبہ ثانیہ کے آخری جملے پر پہنچتے ہیں، تو سامعین کھڑے ہونے لگتے ہیں، ایک مولوی صاحب نے کہا کہ اسطرح لوگوں کا کھڑا ہونا مکروہ تحریمی ہے، خطیب کے منبر سے اتر جانے کے بعد لوگوں کو کھڑا ہونا چاہئے، شرعی فیصلہ مع حوالہ مطلع فرمائیں؟
جواب
وكل ما حرم في الصلوة حرم فيها اى فى الخطبة خلاصه وغيرها فيحرم اكل وشرب و كلام ولو تسبيحاً او رد سلام او امر بمعروف الخ. درمختار ص ۵۵۱ ج ۱ / اس سے معلوم ہوا کہ خطبہ ہونے سے پہلے کھڑا نہیں ہونا چاہئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔