الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حالت خطبہ میں سیکھے سے ہوا کرنا

سوال

حالت خطبہ میں پنکھے سے ہوا کرنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

جواب

جو چیز نماز کی حالت میں حرام ہے وہ خطبہ کی حالت میں بھی حرام ہے، جیسا کہ مراقی الفلاح میں ہے اس لئے ایسے وقت میں بھی سیکھے سے ہوا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو