خطبہ جمعہ ایک منبر پر بیٹھ کر ایک کھڑے ہو کر پڑھنا
سوال
جمعہ کا ایک خطبہ منبر پر بیٹھ کر اور ایک کھڑے ہو کر دینا کہاں تک درست ہے؟
جواب
بلا عذر ایسا کرنا مکروہ ہے۔ ثم قيامه بعد الاذان في الخطبتين لو قعد فيهما أو في احدهما . اجزأ وكره من غير عذر. مراقی الفلاح۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔