الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبہ سے قبل السلام علیکم

سوال

خطبہ ماثورہ میں لکھا ہے کہ منبر پر چڑھ کر لوگوں کی طرف متوجہ ہوتے پھر سلام کرتے اور بیٹھ جاتے مگر اب تو اس کا رواج نہیں ہے کیوں نہیں ہے اس کو اب معمول بنایا جائے یا نہیں؟

جواب

میں نے یہ مجموعہ خطبہ نہیں دیکھا کتب فقہ میں تو یہ ہے کہ منبر پر آ کر سلام نہ کرے، شوافع کے نزدیک سلام کرنا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو