جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان بیٹھنا
سوال
ہمارے امام صاحب درمیان خطبہ بیٹھتے نہیں بلکہ اس کی تفسیر یا ترجمہ بیان کرنے لگ جاتے ہیں۔ پھر آخر میں وہ چند جملے پڑھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے؟
جواب
مستقلاً خطبہ جمعہ کا ترجمہ یا تفسیر حالت خطبہ میں بیان کرنا مکروہ ہے۔ اور دو خطبوں کے درمیان نہ بیٹھنا خلاف سنت ہے۔ کذافی الشامی و آکام النفائس۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔