خلفاء راشدین کا تذکرہ خطبہ جمعہ میں
سوال
خلفاء راشدین کے ناموں کا تذکرہ کرنا جمعہ کے خطبہ میں کیسا ہے؟
جواب
خلفاء راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے نام خطبہ جمعہ میں لینا اور ان کے مناقب و فضائل بیان کرنا شرعاً نہایت پسندیدہ ہے۔ شرح موطا امام مالک میں اس کی تاکید ہے اس کو بند نہ کیا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔