الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبہ جمعہ میں اشعار

سوال

جمعہ کے خطبہ کے درمیان اردو فارسی کے اشعار پڑھنا از روئے شرع کیسا ہے؟

جواب

مکروہ تحریمی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو