خطبہ میں امیر المؤمنین کا نام
سوال
ہمارے یہاں خطبہ میں ہمارے یہاں کے نواب کا نام لیا جاتا ہے کیا عید الفطر کے خطبہ میں نواب کا نام لیا جا سکتا ہے؟
جواب
خلیفہ اعظم امیر المومنین کا نام لیا جائے تو گنجائش ہے کیا نواب صاحب کا حال بھی یہی ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کے امیر اور حاکم ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔