الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

خطبہ منبر کے کس زینہ پر ہو

سوال

جمعہ کے دن خطیب منبر کے کس درجہ میں کھڑا ہو کر خطبہ پڑھے یہ تو ظاہر ہے کہ منبر کے تین درجہ اور سیڑھی ہوتی ہیں، لیکن اولی کس درجہ میں کھڑا ہو کر پڑھنا چاہئے، اگر کوئی پہلے درجہ میں کھڑا ہو کر خطبہ پڑھے تو کیا ہوگا۔

جواب

خطبہ دوسرے درجہ پر بھی ادا ہو جائیگا تیسرے درجہ پر کھڑا ہونا اعلیٰ بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو