الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مراہق خطبہ پڑھے اور بالغ نماز پڑھائے

سوال

ایک لڑکا بالغ یا مراہق جمعہ کا خطبہ پڑھے اور بڑی عمر کا آدمی جو اس وقت پہلے بھی موجود ہو نماز پڑھا دے جائز ہے یا نہیں بحوالہ کتب جواب تحریر فرمائیں۔

جواب

افضل اور اشہر یہ ہے کہ امام اور خطیب ایک ہی ہونا چاہئے تاہم اگر مراہق ذی شعور خطبہ پڑھے اور بالغ آدمی نماز پڑھائے تب بھی درست ہے لا ينبغي ان يصلى غير الخطيب فان فعل بان خطب صبى باذن السلطان وصلى بالغ جاز وهو المختار الدر المختار

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو