الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جواز جمعہ میں اگر مفتیان کرام مختلف ہوں؟

سوال

کسی گاؤں میں کسی مستند مفتی صاحب کے فتویٰ کے بموجب جمعہ پڑھتے ہیں اور دوسرے مستند مفتی صاحب نے عدم جواز لکھ دیا ہے۔ بناء بریں اختلاف بڑھ کر مدرسہ کا استحکام اور نظام متاثر ہونے لگا تو کیا گاؤں کے اتفاق اور مدرسہ کے استحکام کے پیش نظر فریقین کو پہلے مفتی کے بموجب جمعہ ادا کرنا درست ہوگا؟

جواب

اگر ان کے نزدیک پہلا فتویٰ صحیح ہے اور اس سے عقیدت ہے تو اس پر عمل کرنا چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو