الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کے جمعہ پڑھنے سے نماز ظہر ساقط ہو جائیگی

سوال

ہمارے علاقہ میں بہت سی عورتیں نماز ظہر کے بجائے نماز جمعہ بھی ادا کرتی ہیں تو نماز جمعہ ظہر کا بدل ہو جائے گا یا نہیں؟

جواب

عورتوں کے ذمہ جمعہ نہیں بلکہ ظہر ہے، لیکن اگر امام کے پیچھے مردوں کے تابع ہو کر (پردہ کے ساتھ) نماز جمعہ پڑھ لیا تو ظہر کا فریضہ ساقط ہو جائے گا۔ وشرط وجوبها الاقامة والذكورة الخ. كنز من لا جمعة عليه ان ادى جاز عن فرض الوقت الخ. كنز من كان اهلا للوجوب كالمريض والمسافر والمرأة يجزئهم ويسقط عنهم الظهر الخ. (بحرص ۱۵۲ /ج ۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو