قریۂ صغیرہ میں امام کے پیچھے نماز جمعہ میں اقتداء
سوال
ایک ایسا قریہ ہے جہاں صلوۃ جمعہ جائز نہیں ہے ایسی صورت میں اگر کوئی شخص فتنہ سے بچنے کے لئے صلوٰۃ جمعہ میں امام کے پیچھے اقتداء نفل کرتا ہے، کیا اس شخص کے لئے اقتداء نفل کرنا جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
اس کے لئے اس کے علاوہ کوئی مفر نہیں تو اس کی گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔