الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کے شرائط دار الحرب اور غیر دار الحرب میں مساوی ہیں یا نہیں؟

سوال

جمعہ کے وجوب اور جواز کے مسائل دارالحرب اور دارالاسلام میں برابر ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں تو اہل ہند کن مسائل کے مکلف ہوں گے؟

جواب

قرية صغيرة وكبيرة سے متعلق مسائل میں دونوں برابر ہیں۔ اسی کی آپ کی بستی میں ضرورت بھی ہے، جس چیز میں اختلاف ہے اس کی آپ کے یہاں ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو