الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جیل گھر میں جمعہ

سوال

چند حضرات سیاسی جدوجہد کے سلسلہ میں نظر بند اور گرفتار ہیں، نماز جمعہ کے متعلق بھی خیال رہتا ہے کہ بحالت اسیری و مجبوری ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ کیا انہیں ظہر پڑھنی چاہئے یا جمعہ؟ براہ کرم مختلف فقہی مذاہب کی جزئیات کا استیعاب فرماتے ہوئے حنفی مسلک کو دلائل و شواہد کے ساتھ واضح فرمایا جائے کہ یہ اہل علم حضرات اس سے روشنی پاسکیں۔

جواب

عبارت منقولہ سے معلوم ہوا کہ صحت جمعہ کے لئے اذن عام شرط ہے۔ اگر جیل کا دروازہ بند ہو کہ وہاں جانے کی عام اجازت نہ ہو تو وہاں جمعہ درست نہیں۔ ظہر ادا کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو