الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز جمعہ کواڑ بند کر کے

سوال

نماز کے وقت مسجد کے کواڑ بند رکھنا کیسا ہے؟ اگر کواڑ بند کر کے نماز پڑھ لی جائے تو نماز میں کچھ فرق آیا یا نہیں؟

جواب

جمعہ کی نماز کے لئے مسجد کے کواڑ بند نہ کئے جائیں وہاں اذن عام ضروری ہے ورنہ نماز درست نہ ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو