جمعہ میں سلطان کی شرط
سوال
جمعہ کے شرائط میں سے سلطان ہے اور اس ملک میں سلطان مسلمان نہیں، پھر تو جمعہ کی نماز نہیں ہونی چاہیے جواز کس طور پر ہے؟
جواب
فلو كان الولاة كفاراً يجوز بتراضى المسلمين اقامة الجمعة ويصير القاضي قاضياً بتراضى المسلمين ويجب عليهم ان يلتمسوا والياً مسلماً اه رد المحتار۔ جبکہ سلطان مسلم نہ ہو تو اس کا حل و بدل عبارت منقولہ میں موجود ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔