الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اگر بغیر جمعہ کے مسجد آباد نہ ہو تو کیا کیا جائے

سوال

ہم لوگ جس جگہ رہتے ہیں اس سے دومیل کے فاصلہ پر ایک گاؤں ہے وہاں پر مسجد غیر آباد ہے صرف جمعہ کی وجہ سے مسجد آباد ہو سکتی ہے تو اس جگہ جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر وہ چھوٹا گاؤں ہے تو وہاں جمعہ جائز نہیں۔ مسجد آباد ہو یا ویران ہو جمعہ نہ پڑھا جائے بلکہ پانچوں وقت اذان و جماعت کا انتظام واہتمام کیا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو