الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جمعہ کی اذان ثانی

سوال

نماز جمعہ میں دو اذان ہوتی ہیں ان کی کیا اصلیت ہے؟

جواب

یہ قرون مشہو دلہا بالخیر سے ثابت اور متوارث ہے اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں صحابہ کا اجماع ہو چکا تھا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو