جمعہ کے لیے اذان اول سنت ہے یا ثانی
سوال
جمعہ میں اذان اولی سنت ہے یا اذان ثانی سنت ہے بعد الاذان الثانی مناجات جائز ہے یا نہیں مناجات چھوڑنے سے گنہ گار ہو گا یا نہیں؟
جواب
دونوں اذانیں سنت ہیں۔ دوسری اذان کے بعد دعاء دل میں پڑھی جائے زبان سے نہ پڑھی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔