الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شہداء سے حقوق العباد کا ساقط ہو جانا

سوال

شہداء سے حقوق العباد ساقط ہو جاتے ہیں یا نہیں؟

جواب

قانون تو یہ ہے کہ حقوق العباد بغیر ادا کئے یا بغیر صاحب حق کے معاف کئے ذمہ سے ساقط نہیں ہوتے۔ البتہ یہ کہ اللہ تبارک و تعالی خوش ہو کر اپنے خزانہ سے عطافرما کر صاحب حق کو خوش کر دیں اور وہ شخص جس کے ذمہ حق ہے عذاب سے بچ جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو