ایکسیڈنٹ اور موذی جانور کے کاٹنے سے مرجانے پر شہادت
سوال
اگر کوئی شخص ایکسیڈنٹ سے مر جائے یا کسی موذی جانور نے کاٹ لیا یا کسی صورت سے اسے اچانک موت ہوگئی تو وہ شہید ہے یا نہیں؟
جواب
اس کو بھی شہادت کا ثواب ملے گا، مگر اس کو غسل و کفن دیا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔